الزبیتھ سٹینٹن
امریکی حامی نسائیت / From Wikipedia, the free encyclopedia
الزبیتھ سٹینسن (انگریزی: Elizabeth Cady Stanton) انیسویں صدی کے وسط سے آخیر تک کی معروف امریکی حقوق نسواں تحریک کی رہنما تھیں۔ جنھوں نے جذبوں کا اعلامیہ (Declaration of Sentiments) لکھی۔[15] 1848ء میں لکریشیاموٹ اور بہت سے دوسری عورتوں میں کے ساتھ کر سنیکا فالز اجتماع منعقد کیا۔
اجمالی معلومات الزبیتھ سٹینٹن, (انگریزی میں: Elizabeth Cady Stanton) ...
الزبیتھ سٹینٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Elizabeth Cady Stanton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1815ء [1][2][3][4] جونزٹاؤن (سٹی)، نیو یارک |
وفات | 26 اکتوبر 1902ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
مدفن | ووڈ لان قبرستان [8] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
شریک حیات | ہینری براؤسٹر سٹینٹن (1 مئی 1840–14 جنوری 1887) |
اولاد | تھیوڈور سٹینٹن ، ہیرٹ ایٹن سٹینٹن |
والد | ڈانیئل کیڈی |
والدہ | مارگیرٹ چن کیڈی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایما والرڈ اسکول |
پیشہ | مصنفہ [9][10][11]، ادکارہ ، حقوق نسوان کی کارکن ، انسدادیت پسند [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13] |
شعبۂ عمل | انسدادیت پسندی ، نسائیت |
تحریک | نسائیت ، انسدادیت پسندی |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں