اسکاٹس زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سکاٹش انگریزی یا سکاٹش گیلک سے مغالطہ نہ کھائیں۔
اسکاٹس زبان بنیادی طور پراسکاٹ لینڈ میں بولی جانے والی ایک زبان ہے ــ یہ زبان انگریزی زبان سے کافی ملتی جلتی ہے۔
اجمالی معلومات اسکاٹس Scots, مقامی ...
اسکاٹس Scots | |
---|---|
(Braid) Scots، Lallans | |
مقامی | مملکت متحدہ، جمہوریہ آئرستان |
علاقہ | سکاٹ لینڈ: اسکاٹش لولینڈز، شمالی جزائر، کیتھنیس، ایرن اور کیمبلٹن السٹر (آئر لینڈ): آئر لینڈ کی کاؤنٹیاں کاؤنٹی ڈاؤن، کاؤنٹی انٹریم، کاؤنٹی لنڈنڈیری اور کاؤنٹی ڈانیگول |
نسلیت | اسکاٹش قوم |
مقامی متکلمین | (110,000–125,000 cited 1999–2011)[1] 1.5 ملین دوسری زبان متکلمین (تاریخ نہیں)[2] In the 2011 census, respondents indicated that 1.54 million (30%) are able to speak Scots.[3] |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | قدیم انگریزی
|
لہجے |
|
لاطینی رسم الخط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | None — Classified as a "traditional language" by the Scottish Government۔ — Classified as a "regional or minority language" under the European Charter for Regional or Minority Languages، ratified by the مملکت متحدہ in 2001. — Classified as a "traditional language" by The North/South Language Body۔ |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | مملکت متحدہ (اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ) |
منظم از | — اسکاٹ لینڈ: None, although the Dictionary of the Scots Language carries great authority and the Scottish Government's Partnership for a Better Scotland coalition agreement (2003) promises "support"۔ — جزیرہ آئرلینڈ: None, although the cross-border Ulster-Scots Agency، established as a result of the Good Friday Agreement، promotes usage. |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | sco |
آیزو 639-3 | sco |
گلوٹولاگ | scot1243 [4] |
کرہ لسانی | 52-ABA-aa (varieties: |
بند کریں