اسٹیون
مردانہ ذاتی نام (Stephen) / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسٹیون یا سٹیون (انگریزی: Stephen or Steven) (تلفظ: /ˈstiːvən/) ایک عام انگریزی پہلا نام ہے، یہ خاص طور پر مسیحیوں کے لیے مقدس اسٹیفن (یونانی: Στέφανος Stéphanos) کی مناسبت سے اہم ہے۔
اجمالی معلومات تلفظ, صنف ...
اسٹیون | |
تلفظ | /ˈstiːvən/ |
---|---|
صنف | مذکر |
لفظ/نام | یونانی |
معنی | چادر، تاج، عزت، انعام، شاہی |
علاقائی املا | Steven |
عرفیت | Steve, Stevie |
ماخوذ | Στέφανος (Stéfanos) |
منسلکہ نام | Stefan, Stefano, Stephan, Stefani, Fen, Steph, Stephanie, Stevo, Stanley, Steffen |
بند کریں
[[Wiktionary:ur:اسٹیون Stephen|اسٹیون Stephen]] کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |