اسٹمپڈFrom Wikipedia, the free encyclopedia اسٹمپڈ (انگریزی: Stumped) کرکٹ کے کھیل میں بلے باز کو آوٹ کرنے کا ایک طریقہ ہے جس میں وکٹ کیپر شامل ہوتا ہے۔ اگر بلے باز اپنے مقام سے باہر ہو اور وکٹ کیپر گیند کو پکڑ کر وکٹ کو گرا دے تو وہ آوٹ تصور کیا جاتا ہے۔ [1] وکٹ کیپر امپائر کو اسٹمپنگ کی اپیل کر رہا ہے
اسٹمپڈ (انگریزی: Stumped) کرکٹ کے کھیل میں بلے باز کو آوٹ کرنے کا ایک طریقہ ہے جس میں وکٹ کیپر شامل ہوتا ہے۔ اگر بلے باز اپنے مقام سے باہر ہو اور وکٹ کیپر گیند کو پکڑ کر وکٹ کو گرا دے تو وہ آوٹ تصور کیا جاتا ہے۔ [1] وکٹ کیپر امپائر کو اسٹمپنگ کی اپیل کر رہا ہے