اسواتینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسواتینی جسے سوازی لینڈ بھی کہا جاتا ہے جنوبی افریقا میں واقع ایک ملک ہے۔ اس ملک سرحدیں جنوبی افریقا اور موزمبیق سے ملتی ہیں اس سے کوئی سمندر نہیں لگتا اس لیے یہ ایک زمین بند ملک ہے۔
اجمالی معلومات مملکت اساتینیUmbuso weSwatini (سوازی زبان), دار الحکومت ...
مملکت اساتینی Umbuso weSwatini (سوازی زبان) | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | امبابانی (executive) لوبامبا (legislative) |
سرکاری زبانیں |
|
آبادی کا نام | سوازی |
حکومت | وحدانی ریاست پارلیمانی نظام absolute diarchy |
• Ngwenyama | مسواتی سوم |
• Ndlovukati | Ntfombi Tfwala |
• Prime Minister | Sibusiso Dlamini |
مقننہ | Parliament of Swaziland |
Senate | |
House of Assembly | |
Independence | |
• from مملکت متحدہ | 6 ستمبر 1968 |
24 ستمبر 1968 | |
1975 | |
رقبہ | |
• کل | 17,364 کلومیٹر2 (6,704 مربع میل) (153rd) |
• پانی (%) | 0.9 |
آبادی | |
• 2016 تخمینہ | 1,343,098[1] (154th) |
• 2017 مردم شماری | 1,093,238 |
• کثافت | 68.2/کلو میٹر2 (176.6/مربع میل) (135th) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2019 تخمینہ |
• کل | $11.763 billion |
• فی کس | $9,994 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2019 تخمینہ |
• کل | $4.644 billion |
• فی کس | $3,946 |
جینی (2015) | 49.5 high |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.541 لو · 148th |
کرنسی | Swazi lilangeni (SZL) جنوبی افریقی رانڈ (ZAR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (جنوبی افریقہ معیاری وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں اور بائیں ہاتھ ٹریفک |
کالنگ کوڈ | +268 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Sz. |
ویب سائٹ www |
بند کریں
سوازی لینڈ کبھی برطانیہ کے زیراقتدار تھا۔ یہاں کی معیشت چینی پر ٹکی ہے۔ اس کے بعد کھٹے پھل، کپاس، چاول اور مکا پیدا ہوتی ہے۔ یہاں کے مقام پرمویشی پروری اہم کام ہے۔ معدنیات کے ذخائر بھی ہیں۔ ایبیسٹوز، کوئلہ اور لوہا نکلتا ہے۔
- خواندگی : 81 فیصد
- مذہب : مسیحی اور قبائیلی
- سکہ : الیگینی (اامریکی ڈالر= 6.64 الیگینی )
- فی کس آمدنی : 970.4 ڈالر
- آزاد ی : 6 ستمبر 1968[2]