ابتدائی آئرش
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابتدائی آئرش (انگریزی: Primitive Irish) [1] ((آئرستانی: Gaeilge Ársa)) گویڈیلک زبانوں میں سے قدیم ترین معروف شکل ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ اور جزیرہ برطانیہ عظمی میں چوتھی تا ساتویں یا آٹھویں صدی کے پتھروں پر کندہ صورت میں ملتی ہے۔ [2]
اجمالی معلومات ابتدائی آئرش, مقامی ...
ابتدائی آئرش | |
---|---|
Primitive Irish Archaic Irish | |
چھٹی صدی کے ایک پتھر پر تحریر: [A]NM SILLANN MAQ VATTILLOGG ("name of Sílán son of Fáithloga") | |
مقامی | جزیرہ آئرلینڈ، آئل آف مین، مغربی ساحل جزیرہ برطانیہ عظمی |
علاقہ | جزیرہ آئرلینڈ اور برطانیہ |
دور | اندازا1 چھٹی صدی میں قدیم آئرش میں تبدیل |
ہند۔یورپی
| |
Ogham | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | pgl |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
Map with original locations of orthodox ogham inscriptions already found. |
بند کریں