آلمدینا کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
آلمدینا گرجا گھر(سپینی: Catedral de Almudena) میدرد، ہسپانیہ میں واقع ایک گرجاگھر ہے -
اجمالی معلومات آلمدینا گرجاگھر Catedral de Santa María La Real de La Almudena, بنیادی معلومات ...
آلمدینا گرجاگھر Catedral de Santa María La Real de La Almudena | |
---|---|
آلمدینا گرجا گھر | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
رسم | رومانوس |
صوبہ | مدرید کی آرکدائوسیس |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 15 جون 1993 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | فعال |
حیثیت | گرجا گھر |
متولی | آلمدینا ورجن |
ویب سائٹ | ویب گاہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | کباس کا مارکیس فرناندو چویکا |
نوعیتِ تعمیر | گرجاگھر |
طرز تعمیر | نو کلاسیکی نو-گوتھک نو-رومانیسک |
سنگ بنیاد | 4 اپریل1883 |
سنہ تکمیل | 15 جون1993 |
تفصیلات | |
لمبائی | 102 m |
چوڑائی (ناف) | 12.5 m |
مواد | کولمنار ویگو کا گرینائٹ اور نوویلدا کاسنگ مرمر |
بند کریں
1561ء میں سپین کی دار الحکومت تولیدو سے بدل کر مدرید کر دی گئی تو اسپین کا اہم گرجا مدرید میں ہی رہا اور نئی دار الحکومت میں کوئی بڑا گرجا نہیں تھا-
آلمدینا کی تعمیر 1879ء میں شروع ہوئی-
اس گرجا گھر کا 1993ء میں افتتاح کیا گیا تھا ، جب پوپ جان پال دوم نے اسے تقدیس کیا تھا۔
یہ گرجا گھر زمانۂ اسلام کے امیرِ قرطبہ محمد بن عبد الرحمان اوسط کے پرانے فصیل کے بہت قریب ہے۔