آرمین سرگسیان
آرمینیا کے چوتھے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
آرمین وردانی سرگسیان ((آرمینیائی: Արմեն Վարդանի Սարգսյան)؛ پیدائش 23 جون 1953ء) ایک آرمینیائی طبیعیات دان، کمپیوٹر سائنس دان اور سیاست دان جو موجودہ صدر آرمینیا ہیں۔[3] وہ 4 نومبر 1996ء سے 20 مارچ 1997ء تک وزیر اعظم آرمینیا بھی رہے اور اس سے قبل لندن میں 1998ء سے ملک (لمبے عرصے سے) کے سفیر تھے۔ سرگسیان نے منصبِ صدارت کا حلف 9 اپریل 2018ء کو اُٹھایا تھا۔[4]
اجمالی معلومات آرمین سرگسیان, (آرمینیائی میں: Արմեն Վարդանի Սարգսյան) ...
آرمین سرگسیان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آرمینیائی میں: Արմեն Վարդանի Սարգսյան) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم آرمینیا (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 1996 – 20 مارچ 1997 | |||||||
| |||||||
صدر آمینیا [1] (4 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 اپریل 2018 – 1 فروری 2022 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 جون 1953ء (71 سال)[2] یریوان | ||||||
شہریت | سوویت اتحاد (–1991) آرمینیا (1991–) مملکت متحدہ (2002–) سینٹ کیٹز و ناویس | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، طبیعیات دان ، سفارت کار ، کارجو ، استاد جامعہ ، کمپیوٹر سائنس دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | آرمینیائی زبان ، روسی ، انگریزی | ||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ Tetris-Wordtris نامی گیم کے شریک خالقوں میں سے ایک بھی تھے۔[5][6][7][8][9][10][11]