آرتھر کومپٹون
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرتھر کومپٹون امریکا کے کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں،کمپٹون ایفکٹ کو دریافت کرنے پر 1927ء کو انھیں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔ اسی سال یہ انعام چارلس تھومسن ریس ولسن کو بھی دیا گیا۔
اجمالی معلومات آرتھر کومپٹون, (انگریزی میں: Arthur Holly Compton) ...
آرتھر کومپٹون | |
---|---|
(انگریزی میں: Arthur Holly Compton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Arthur Holly Compton) |
پیدائش | 10 ستمبر 1892ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 15 مارچ 1962ء (70 سال)[8][1][2][3][5][6][7] برکلے [9] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | پریسبیٹیرین کلیسیا |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [10]، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون [11]، قومی اکادمی برائے سائنس |
اولاد | Arthur Alan John Joseph |
مناصب | |
بورڈ رکن (1 ) | |
برسر عہدہ 20 جون 1938 – 20 ستمبر 1956 | |
در | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
بورڈ رکن (2 ) | |
برسر عہدہ 14 مارچ 1957 – 15 مارچ 1962 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Washington University in St. Louis یونیورسٹی آف شکاگو یونیورسٹی آف مینیسوٹا |
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن دی کالج آف ووسٹر جامعہ شکاگو یونیورسٹی آف مینیسوٹا بلفٹن یونیورسٹی |
ڈاکٹری مشیر | Hereward L. Cooke |
استاذ | اون ولنس رچرڈسن |
ڈاکٹری طلبہ | لیوس والٹلر الوریزز Winston H. Bostick Robert S. Shankland Joyce A. Bearden Wu Youxun |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، نظریاتی طبیعیات دان ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] |
شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
کارہائے نمایاں | اثر کومپٹن |
اعزازات | |
فرینکلن میڈل (1940) ہیگس میڈل (1940) میٹوسی میڈل (1930) نوبل انعام برائے طبیعیات (1927)[13][14] رمفورڈ انعام (1926)[15] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1926)[16] آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1927)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1926)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1925)[17] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں