آئل آف مین
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات آئل آف مینIsle of ManEllan Vannin, دار الحکومتand largest city ...
آئل آف مین Isle of Man Ellan Vannin | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: شاہی ترانہ: "God Save the Queen" | |
دار الحکومت and largest city | ڈگلس 54°09′N 4°29′W |
سرکاری زبانیں | انگریزی, مانوی زبان[1] |
آبادی کا نام | مانوی |
حکومت | برطانوی تاج انحصار پارلیمانی جمہوریت (آئینی بادشاہت) |
• لارڈ آف مین | الزبتھ دوم |
• لیفٹیننٹ گورنر | آدم ووڈ |
ایلن بیل | |
مقننہ | تینوالڈ |
قانون ساز کونسل | |
ہاؤس آف کیز | |
درجہ تاج انحصار | |
رقبہ | |
• کل | 572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) (196) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• تخمینہ | 84,655 (202) |
• کثافت | 140/کلو میٹر2 (362.6/مربع میل) (109) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $2.113 بلین (162) |
• فی کس | $35,000 (12) |
جینی | 41[2] میڈیم |
ایچ ڈی آئی (2010) | 0.849 ویری ہائی · 14 |
کرنسی | پاؤنڈ سٹرلنگ1 (GBP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+0 (GMT) |
یو ٹی سی+1 | |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy (AD) |
ڈرائیونگ سائیڈ | left |
کالنگ کوڈ | +44 خاص طور پر +44-1624 (لینڈ لائن) رمز علاقہ +44-7524, +44-7624, +44-7924 (موبائل) |
آیزو 3166 کوڈ | IM |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .im |
بند کریں
آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) بحیرہ آئرش میں واقع برطانوی جزائر میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوم ہیں۔ جزیرہ کو برطانیہ کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔